جموں و کشمیر کی رہنما مشعال ملک کا کہنا ہے کہ ہرشل گبزکےانکشافات نے بھارتی مکرو چہرے کو بے نقاب کر دیا ہےبھارت کشمیر پریمیئرلیگ کوناکام بناناچاہتا ہےکیونکہ کشمیرپریمیئرلیگ کےساتھ لفظ کشمیرجڑاہےبھارت لفظ کشمیرکودنیاکومٹاناچاہتاہےبھارتی انتہاپسندحکومت کھیل سےبھی خوفزدہ ہے عالمی پلئیرز کو کشمیر پریمیئر لیگ میں بھرپور رول ادا کرنا چاہیےآئی سی سی کو بھارتی اقدام کا نوٹس لینا چاہیے-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.