کوئٹہ میں دستی بم حملے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کےمطابق واقعہ سریاب روڈ گوبر میدانی میں پیش آیا، جہاں نامعلوم حملہ آور دستی بم پھینک کر فرارہو گئے,پولیس کے مطابق زخمیوں کی شناخت خیر محمد ولد محمد حسن،گل خان ولد باز محمد، صدر الدین ولد محمد عمر اور زین الدین ولد مرزا خان کے ناموں سے ہوئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شیریں مزاری کی خالی نشست پر آسیہ عظیم چودھری رکن اسمبلی منتخب،نوٹیفیکیشن جاری

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی خالی نشست پر آسیہ عظیم…

چوہدری سالک حسین مسلم لیگ ق کے سینیئرنائب صدر مقرر

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو مسلم لیگ ق کا سینیئر نائب…

‘میرا گھر اسکیم’ کو نئی شکل دے رہے ہیں،کسی کا پیسا ضائع نہیں ہوگا، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ’میرا گھر اسکیم’ کو نئی…

پنجاب کابینہ کی حلف برداری مؤخر

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی عدم دستیابی کے باعث 21 رکنی پنجاب…