پہلے پاکستانی نے 8 ڈالرز ماہانہ کے عوض بلیو ٹوئٹر ٹک حاصل کر لیا-سید مزمل حسن زیدی نے پیسوں کی ادائیگی کے بعد ٹوئٹر پر اپنا اکاؤنٹ رجسٹرڈ ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ انہوں نے 8 ڈالر کے ادائیگی کے بعد اپنا اکاؤنٹ رجسٹرڈ کرا لیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈیٹا رازداری کیس:گوگل 39 کروڑ ڈالرز سے زائد ادائیگی پر رضا مند

ریاستی استغاثہ کے اتحاد نے پیر کو اعلان کیا کہ گوگل نے…

بولان: سیلابی ریلے میں بہہ جانیوالی سوئی گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام مکمل

سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع بولان…

دنیا کا سب سے بڑا ڈیم سوکھنے لگا، توانائی بحران کا خدشہ

پانی کی کم سطح نےدنیا کےسب سےبڑے ڈیم میں توانائی کابحران پیدا…

بحری جہاز کو دھکیلنے والی دنیا کی پہلی پیرافوائل پتنگ کا کامیاب تجربہ

پیرس:بحری جہاز کو دھکیلنے والی دنیا کی پہلی پیرافوائل پتنگ کاکامیاب تجربہ…