حمزہ شہباز نے لاہور کے تینوں حلقوں سے انتخابات لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ حمزہ شہباز نے پی پی146، پی پی 147، پی پی163 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے لاہور کے3 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.