واقعہ میں ملوث ملزم اعجاز ریاض کو فورٹ عباس جبکہ ملزم عثمان کو کھچیاں برنالہ سےگرفتار کرلیاآئی جی پنجاب فیصل شاہکارنےواقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی پی اوفیصل آباد کو ملزمان کی جلد گرفتاری کی ہدایت کی تھی ،سی پی او فیصل آباد کی ہدایت پر تشکیل کردہ خصوصی ٹیم نےجدید ذرائع بروئےکارلاتے ہوئے ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سیاب سے تباہی،جاںبحق لوگوں کی تعداد 1 ہزار 162گئی

ملک بھرمیں بارشوں اور سیلاب کے باعث مزید 36 افراد جاں بحق…

مون سون بارشیں،سیلابی ریلے جنوبی پنجاب کے علاقوں میں داخل

کوہ سلیمان اور فورٹ منرو میں بارش کے بعد سیلابی ریلے جنوبی…

چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث مجرم کو 10 ماہ قید کی سزا

جوڈیشل مجسٹریٹ حیدرآباد نے چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث مجرم…

شادی سے انکار پر لڑکے نے 22 سالہ کزن کو زندہ جلا دیا

کوٹ لکھپت میں کزن کےہاتھوں پیٹرول کی آگ سےجھلسنے والی لڑکی اسپتال…