سیشن کورٹ اسلام آباد کی جانب سےملزمان کو عدم ثبوت کی بناپر بری کر دیا گیا، سیشن کورٹ اسلام آباد نے فیصلے میں کہا کہ استغاثہ ملزمان کے خلاف الزامات ثابت نہ کر سکا، پولیس کیجانب سے انتہائی ناقص تفتیش کی بنا پر ملزمان کو بری کر دیا گیا 3مارچ 2014 کو اسلام آباد کچہری میں 2 خودکش حملے کیے گئے تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاک فوج کی سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کی تفصیلات

آئی ایس پی آر کے مطابق مختلف علاقوں میں پھنسے افراد کو…

کراچی میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق

محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی…

بھارت میں کشتی الٹنے سےبچوں اور عورتوں سمیت 21 افراد ہلاک، کئی لاپتا

کیرالا میں شنکارا نامی کشتی نے خلاف قانون رات کےوقت مسافروں کےرش…

منڈی بہاوالدین میں منکی پاکس کیس رپورٹ

منڈی بہاؤالدین سےمنکی پاکس کا کنفرم کیس سامنے آگیا ہے، جس کے…