صدرمملکت عارف علوی نےپوری قوم کو نبیﷺکی تشریف آوری پرمبارک دی اورکہاکہ اللہ تعالیٰ سےدعاہےکہ وہ ہمیں رسول اللہ ﷺ کی تعلیمات کواپنانےکی توفیق عطا فرمائےحضور ﷺ کی سیرت طیبہ عالم انسانیت اوردنیا کی فلاح وکامیابی کی ضامن ہےہمیں حضورﷺ کی مبارک تعلیمات کوزندگی کے ہرشعبےمیں مشعل راہ بناناہوگا، رسول اللہ خاتم النبین ﷺ نےانسانوں کوانسانوں کی غلامی سےنجات دلائی
Up next
کامران ٹیسوری گورنر سندھ تعینات
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.