شاداب خان نے ایشیا کپ میں پاکستان کے سنسنی خیز مقابلوں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں لگتا ہے کہ ہم لوگوں کے ساتھ ظلم کررہے ہیں۔کیوں کہ ایسے میچز دیکھنے سے ہارٹ اٹیک کےچانسز کافی زیادہ ہوجاتےہیں ہم میچز کو اتنا کلوز لے کر جاتے ہیں ایسے تو میچز مجھ سے بھی نہیں دیکھتے جاتے اگرچہ کھیل لیتاہوں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.