برطانیہ کی جانب سے جاری ڈیٹا کے مطابق دوران حمل کوویڈ 19 سے بچاؤ کے لیے ویکسینیشن کرانے والی خواتین کو کسی قسم کے منفی اثرات کا سامنا نہیں ہوتا اور بچے کی پیدائش میں مسائل نہیں ہوتے۔یوکے ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی کی اس تحقیق کے مطابق حمل کے دوران ویکسین کا استعمال ماں اور بچے دونوں کے لیے محفوظ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لبنانی اداکارہ اسٹیفنی سلیبا کی جائیداد اور اثاثے منجمد

عدالت نے لبنان کے مرکزی بینک کے گورنر ریاض سلامے کے کرپشن…

14 سالہ بچے نے خفیہ ایجنسی کا کوڈ ایک گھنٹے میں حل کر لیا

دنیا بھر کی خفیہ ایجنسیاں اہم رازوں کیلئے مشکل ترین کوڈز کا…

ناسا کے پہلے مشن اپالو7 کے آخری خلاباز انتقال کر گئے

ناسا کے پہلے مشن کے آخری زندہ بچ جانے والے امریکی خلاباز…

برطانوی شخص جس نے 20 سال بعد پہلی بار پانی پیا

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 41 سالہ اینڈی کیوری نے دو دہائیوں…