وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بے ہوش ہو گئے ہیں، حماد اظہر کی طبیعت ناساز تھی،اسکے باوجود وہ کابینہ اجلاس میں شریک تھے حماد اظہر روزہ کے باعث پانی کی کمی سے بے ہوش ہو گئےحماد اظہر کو وزیراعظم ہاوس میں طبی امداد دی گئی. حماد اظہر ابھی بھی وزیراعظم ہاؤس میں ہی ہیں.
Up next
لعن طعن،بیہودہ الزامات اورکردارکُشی پرسزانہیں ہوگی:پیکا آرڈیننس معطل کرتے ہیں اسلام آباد ہائی کورٹ
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.