شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آرڈیننس چیئرمین نیب کی مدت ملازمت کی توسیع کے لیے ہے اور حکومتی کرپشن چھپانے کے لیے چیئرمین نیب کی مدت میں توسیع کر دی گئی۔کہ قانون بنانے کے لیے آرڈیننس کی ضرورت نہیں ہوتی حکومتی کرپشن میڈیا میں ہے لیکن نیب کو نظر نہیں آتا
