مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو واپس لائے تو ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری بڑھ رہی ہےاس وقت مشکل معاشی حالات ہیں20 برسوں میں قرض بڑھتا جارہا ہےپاکستان کا قرض بڑھ کر51ہزار ارب تک پہنچ گیا ہے۔ آئی ایم ایف سے بات چیت کے حکومتی فیصلے کا خیرمقدم کرتا ہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

تحریک انصاف نےاپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے لیے اسپیکر کو خط لکھ دیا

تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کی…

معیشت خطرناک طریقے سے نیچے کی طرف جا رہی ہے، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ…

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی کیسز میں اضافہ

کراچی میں ڈینگی کیسز میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ہونے لگا…

حکومت کراچی کی عوام کے ساتھ فراڈ کررہی ہے،حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نےکہا ہےکہ گزشتہ حکومت نے…