اسد عمر نے کہا کہ سپریم کورٹ نے کہا ہے اسی لیے مذاکرات کر رہےہیں، حکومت کی طرف سےمذاکرات میں نیک نیتی نظر نہیں آرہی ہے، ذاتی مفادات کی خاطر ملک کےلیےخطرہ پیدا کیاجارہا ہے۔جب تک ایسا معاہدہ نہ ہو جس پر سب کو اتفاق ہو ملک ترقی نہیں کرسکتا، منگل کا دن مذاکرات کا آخری موقع ہوگا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.