کراچی: ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر 2 بجے ہوگاذرائع کے مطابق کنوینئر خالد مقبول صدیقی اجلاس کی صدارت کریں گے، کراچی میں موجود رابطہ کمیٹی کے اراکین کو بہادرآباد پہنچنے کی ہدایت دی گئی ہیں اجلاس میں متحدہ اپوزیشن کے ساتھ معاہدے کو توثیق کیلئے پیش کیا جائے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.