اداکارہ ریشم نے وفاقی بجٹ کو سنہرے الفاظ میں سراہتے ہوئےکہا ہےکہ حکومت نے پاکستان فلم کو انڈسٹری کا درجہ دے کر بدحال انڈسٹری میں تازہ روح پھونک دی ہے حکومت پاکستان کا فلم انڈسٹری سے رویہ دوستانہ اور بجٹ شاندار ہےفنکاروں کی انشورنش بہت اچھا قدم ہے، فنکاروں کی انشورنس اور ٹیکس سےچھوٹ سے فلم انڈسٹری ترقی کرے گی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.