ریلوے حکام کے مطابق ایک خصوصی ٹرین کراچی سے لاہور اور دوسری کراچی سے پشاور کے لیے چلائی جائیگی پہلی خصوصی ٹرین 29 اپریل کو ڈھائی بجے سٹی اسٹیشن سے پشاور کے لیے روانہ ہوگیجبکہ دوسری عید اسپیشل ٹرین30 اپریل کو کراچی سے لاہور کے لیے شام 7 بج کر 45 منٹ پر کراچی کینٹ سے روانہ ہوگی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.