حکومت نے دیہی علاقوں کےنوجوانوں کو 50ارب روپے قرض دینے کا اعلان کیا ہےوزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سیلاب سےمتاثرہ علاقوں کے کسانوں کو بلا سود قرض فراہم کیے جائیں گے، ڈی اے پی کی پیداوار کیلئے کھاد بنانے والوں کو سستی گیس فراہم کریں گے 3لاکھ ٹیوب ویلز کے مالکان کو انٹرسٹ فری قرضے فراہم کئے جائیں گے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.