قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ رستے ہوئے زخموں کو نظر اندازکرنا نقصان دہ ہے معاملات کا سیاسی حل نہیں نکالا جاتا تو یہ بہت گھمبیر ہوگاخوشی کی بات ہے سوات کے لوگ اکٹھےہوئے ہیں،مسئلہ 50 کی دہائی سےشروع ہےبوجھ کو کب اپنےکندھوں سے اتاریں گے ایشوز کے حل کے لیےہمیں سر جوڑ کر بیٹھنا چاہیے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.