کراچی: پاکستانی اداکارہ ہاجرہ یامین نے محسن عباس حیدر کے ساتھ ویب سیریز میں کام کرنے پر وضاحت دی ہے۔انڈین فاشزم پر مبنی ویب سیریز ’سیوک‘ میں ہاجرہ یامین ایک بھارتی صحافی کا کردار ادا کررہی ہیں جبکہ اس سیریز میں محسن عباس بھی موجود ہیں۔اداکار محسن عباس کو اپنی سابقہ اہلیہ پر گھریلو تشدد کے الزامات پر شدید تنقید کا سامنا ہے اور ان الزامات نے ان کے شوبز کیریئر کو داؤ پر لگادیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.