وزارت مذہبی امور نے 31اگست تک حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ روپے واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے پر عمل درآمد آج سے شروع ہو گیا ہے 5 ارب 10 کروڑ 73 لاکھ 50 ہزار روپے کی رقم سرکاری سکیم کے تمام 34049 حاجیوں کو ادا کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ن لیگ کے سوشل میڈیا کارکنوں کے مریم نواز سےشکوے

مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا ونگ اسلام آبادکا اجلاس ہوا جسمیں…

توشہ خانہ کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بحال

اسلام آباد کی عدالت نے ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود آج…

عدم پیشی پر عمران خان کی درخواست ضمانت خارج

انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج جواد عباس نے الیکشن کمیشن کے…

بیرون ملک پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ،وزیر اعظم

وزیر اعظم شہبازشریف نےکہاکہ ایک دن میں 57 ملین ڈالرپاکستان بھجوا کر…