لاطینی امریکا کےملک ہیٹی میں شدیدزلزلےکے باعث ہلاکتوں کی تعداد1300 ہو گئی ہے ہیٹی میں امدادی آپریشن بدستور جاری ہے جبکہ غیر ملکی امداد پہنچنا بھی شروع ہوگئی ہےزلزلےکےآفٹرشاکس کا سلسلہ ابھی تک جاری ہےجن کی شدت ریکٹراسکیل پر 5اعشاریہ 2ریکارڈ کی گئی ہے۔ہیٹی میں ہفتےکےدن 7اعشاریہ 2شدت کے زلزلے کےنتیجےمیں تقریباً 14ہزارعمارات منہدم ہوگئیں تھیں جبکہ اتنی ہی متاثرہوئیں-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.