ادارہ شماریات کیجانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ ملک میں گذشتہ چار ہفتوں سےمہنگائی کی شرح میں اضافےکا رجحان بدستور جاری ہے،حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.74 فیصد اضافہ ہوا جس کےبعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 29.24فیصد تک پہنچ گئی جبکہ ، پیاز، آلو، چینی، چائے اور چکن سمیت 22 اشیاء ضروریہ مہنگی ہو گئیں-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.