وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے جمعیت علماء اسلام ف اور مولانا فضل الرحمان سے متعلق بیان پر حافظ حمداللہ نے کہا جارحانہ اندازاختیار کرتے ہوئے کہا کہ کے پی کے میں شرمناک اور عبرتناک شکست کو چھپانے کیلئے جمعیت پر تنقید کرنے سے زائل نہیں کرسکتے۔انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں جس وقت JUI کی حکومت تھی تب فواد چوہدری پیدا بھی نہیں ہوئے تھے،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.