حافظ آباد: محلہ شریف پورہ میں اسٹیج ڈانسر کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق اسٹیج ڈانسر منزہ سلطانی عرف عاشی کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے اور مقتولہ کی لاش اس کے گھر سے ملی ہے۔پولیس کا کہنا ہےکہ مقتولہ نے تین سال قبل سابق پولیس کانسٹیبل سے پسند کی شادی کی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

صوبہ بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے

صوبہ بلوچستان کے علاقے خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس…

ٹانک: جنوبی وزیرستان میں مسلح افراد کا حملہ،پولیس گاڑی نذر آتش،دو پولیس اہلکار زخمی 2 شہید

جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں تھانہ راغزائی پر رات کے وقت…

دریائے سندھ میں اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری

فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے وارننگ جاری کی ہےکہ آج تونسہ اور چشمہ…

کراچی چڑیا گھر میں گولڈن ٹیبی ٹائیگر مرگیا

کراچی چڑیا گھر میں الفائیڈ نامی گولڈن ٹیبی ٹائیگر مرگیا۔ترجمان بلدیہ عظمیٰ…