اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے منافرت پرمبنی بیانیے کامقابلہ کرنے کےبارے میں جنرل اسمبلی کے اعلیٰ سطح کے اجلاس سے اوآئی سی ممالک کی طرف سےخطاب کرتےہوئے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کےرہنماؤں کی طرف سے نبی کریمؐ کی شان میں گستاخی پراسلامی تعاون تنظیم کی طرف سےاقوام متحدہ میں تشویش کا اظہارکیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سڈنی میں کورونا لاک ڈاﺅن پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے سینکڑوں فوجی تعینات

غیر ملکی میڈیا کے مطابق وفاقی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ…

4 سالہ بچے نے کتاب لکھ کر دنیا کے سب سے کم عمر مصنف کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق 4 سالہ بچےکا نام سعید رشید المہیری…

امریکی صدر طیارے کے سیڑھیوں سے لڑھکتے ہوئے زمین پر آ گرے؟ ویڈیو

امریکی صدرجوبائیڈن یوکرین کادورہ مکمل کرنےکےبعدپولینڈ پہنچے۔ وارسا ایئرپورٹ پران کا طیارہ…

سافٹ ڈرنک نے شہری کی جان لے لی

چین میں 22 سالہ نوجوان دس منٹ میں ڈیڑھ لیٹر بوتل پینےکے…