ضلع گجرات میں تحریک لبیک پاکستان کے تاریخی جلسہ عام کی تیاریاں مکمل کر لیںگجرات میں جلسہ عام سےمرکزی امیرحافظ سعد حسین رضوی خطاب کریں گے دربارعالیہ اعوان شریف میں جلسہ عام سےتحریک لبیک کےمرکزی سرپرست اعلی پیر قاضی محمد سلطان اعوان بھی خطاب کریں گےجلسہ عام کا آغاز صبح 7 بجے کردیا جائے گا جو دوپہر نماز ظہرتک جاری رہےگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چاچا کرکٹ کی دلی خواہش پوری ہوگئی

چاچا کرکٹ کی دلی خواہش پوری ہوگئی اور انہیں  بالآخر پاک بھارت…

متحدہ عرب امارات حکام کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

متحدہ عرب امارات کی سیاسی اور عسکری قیادت نے شہباز شریف کو…

نذیر چوہان کی گرفتاری پر جہانگیرترین خود میدان میں آ گئے

تحریک انصاف کے رہنما نذیر چوہان کی گرفتاری پر جہانگیرترین خود میدان…

Punjab to be given more financial autonomy

Lahore: In a meeting of the Resource Mobilization Committee for 2022-2023, the…