واقعہ تھانہ صدرگوجرانوالہ کے علاقہ جنڈیالہ باغوالہ میں پیش آیا پولیس کا کہنا ہے کہ ذہنی معذوربچی کوعثمان نامی ملزم نے ہوس کا نشانہ بنایا اورفرارہوگیا۔ ملزم نے اعتراف جرم کرلیا ہے بچی کامیڈیکل اورملزم کاڈی این اے کروارہے ہیں، درندہ صفت شخص کوسخت سزا دینے کی کوشش کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعظم صاحب اپنے لوگوں سے بھی مل لیں: عامر لیاقت کا شکوہ

کراچی:  رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے شکوہ کرتے ہوئے کہا…

TTP operative involved in Data Darbar blast arrested

The Counter-Terrorism Department (CTD) and Rangers on Thursday arrested an active operative…