کیوبا کے مشرقی ساحل پر واقع گوانتاناموبے جیل کوقائم ہوئے 20 برس مکمل ہوگئےامریکی وزات دفاع نے گوانتانامو بےجیل کےانتظامات پربیان دیتےہوئےکہا کہ پینٹا گون امریکی انتظامیہ گوانتا ناموبے جیل کو مکمل بند کرنے کا ارادہ رکھتی ہےجیل میں اب صرف 39قیدی موجود ہیں، پہلے یہ تعداد 800تھی جیل میں 14 قیدیوں کا جائزہ چل رہا ہے، 2قیدیوں کو سزا ہوچکی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.