کراچی والوں کے لئے گرین لائن بس سروس آج سے شروع ہو گئی پہلے مرحلہ میں 22 اسٹیشنز میں سے 11 اسٹیشن فعال کیئے گئے ہیں مسافروں کے لئے کم سے کم کرایہ 15 روپے سے 55 روپے وصول کیاجائے گا۔سروس ابتدائی طور پر صبح 8 سےدوپہر 12 بجے تک چلے گی اس دوران 15 دن آزمائشی طور پر 80 میں سے صرف 25 بسیں 4 گھنٹے کیلئےچلائی جائیں گی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.