جمعرات کی صبح وسطی بحیرہ ایجیئن میں لیسبوس اورکائیتھرا کے جزیرے کے قریب دو دن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے دو واقعات پیش آئے- ڈوبی ہوئی کشتی میں تقریباً 40 افراد سوار تھے۔کوسٹ گارڈ کے ایک اہلکار نے بتایا کہ 16 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ مزید نو خواتین کو بچا لیا گیا اور تقریباً 15 افراد لاپتہ ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.