یونانمیں سرکاری نشریاتی ادارے پرپائپ کے ذریعے گاڑی سے پیٹرول چوری کرنے کا بتانے کی ویڈیو نشرکردی گئی۔پروگرام میں بتایاکہ یہ بہت زیادہ مشکل کام نہیں، درحقیقت آپ کوتوکسی خصوصی ٹیوب کی بھی ضرورت نہیں،ایک عام پائپ سےبھی گاڑی سےپیٹرول نکالا جاسکتا ہے۔ایک مکینک نےان جگہوں کی نشاندہی بھی کی جہاں سے گاڑی کے پیٹرول ٹینک سےایندھن کو‘چرایا’جاسکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کابل کے ریسٹورنٹ میں دھماکا؛ 3 افراد ہلاک، 13 زخمی

کابل کے ایک ریسٹورنٹ میں دھماکے کے باعث 3 افراد ہلاک جبکہ…

سونم کپورکے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

بھارتی تاجر آنند آہوجا اوران کی اہلیہ سونم کپور والدین بننےجارہے ہیں،…

میگا اسٹارسلمان خان کی گلاس جیب میں رکھنے کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیومیں دیکھاجاسکتا ہےکہ سلمان خان اپنی گاڑی سےاترے…

بھارت کی کارکردگی کرپٹو سے بھی تیز گر رہی ہے،وریندر سہواگ

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سابق کرکٹر وریندر سہواگ نے بھارتی…