مارکیٹ پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تیزی کی ٹرین پکڑ لی، 100 انڈیکس میں 636 پوائنٹس کا بڑا اضافہ ہوگیا۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کاروں کیلئے جمعرات بھری مراد ثابت ہوا،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں دن بھر تیزی رہی، کاروبارکے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 636 پوائنٹس کےاضافے سے 42 ہزار 901 پوائنٹس پر بند ہوا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.