سندھ میں گورنر راج کے حوالے سے وفاقی وزارت داخلہ میں سمری کی تیاری شروع کردی گئی۔ادھروزارت داخلہ میں اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے جس کی صدارت وزیر داخلہ شیخ رشید کریں گے۔ سندھ میں امن و امان کی خراب صورتحال کے تناظر میں سمری تیار کی جائے گی۔ وزات داخلہ سندھ میں گورنر راج کی سمری وزیر اعظم کو بھجوا سکتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.82 فیصد

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 46 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی…

Two children killed, 12 injured in Pishin blast

At least two children were killed while 12 others sustained injuries on…

سی ڈی اے ممبر کاجناح سپر مارکیٹ میں جاری کام کا معائنہ

اسلام آباد : سی ڈی اے  ممبر انجینئرنگ منور شاہ کا ایف…