جسٹس (ر) شائق عثمانی نےکہا ہےکہ گورنرپنجاب نےآئین کےتحت وزیر اعلیٰ پنجاب کواعتماد کا ووٹ لینے کا کہا ہے۔جسٹس (ر) شائق عثمانی نے کہا کہ آئین میں لکھا ہوا گورنرکی طرف سے ڈائریکشن ہوگی، گورنر نےہی اعتماد کا ووٹ لینےکا کہا تھا، گورنر کے کہنے پر وزیر اعلیٰ اجلاس میں نہیں آئے،وزیراعلیٰ کےنہ آنےکا مطلب ان کےپاس اکثریت نہیں تھی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.