کراچی کے علاقے اسکیم 33 میں گھر میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 14 سالہ لڑکی کے اہل خانہ کو گورنرسندھ نے اپنی طرف سے گھر دینے کا وعدہ کیا ہے۔صفورہ چورنگی کے رہائشی اپارٹمنٹ کے فلیٹ میں پلمبر نے چند روز قبل چودہ سال کی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.