گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہر صاحب اختیار کو عوام کے درمیان جانا چاہیے اور ہماری پوری کوشش ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کریں،تنقید کرنے والے اپنا کام کرتے رہیں اور میں اپنا کام کرتا رہوں گا۔ چاند رات کو گورنر ہاؤس میں خواتین کے لیے مفت مہندی لگانےکا اہتمام کیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.