جمعہ کو وزيرخزانہ مفتاح اسماعیل نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ “میراگھرمیراپاکستان ہاؤسنگ لون اسکیم” کے حوالے سے اسٹیٹ بینک حکام کے ساتھ ملاقات کی ہے۔مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ اُن کیلئے اسکیم جاری رہے گی جن کی درخواستیں منظورہوچکی ہیں۔بینکوں کو بھی شرح سود کم کرنے کا کہيں گے،اس اسکیم کو سستا اورزیادہ وسیع بنانے کيلئے کام کررہےہيں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان کے ڈالر ذخائر 10 سال کی کم ترین سطح پر آگئے

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائرمیں17کروڑ ڈالر کی مزید کمی کے…

نوید قمر پارلیمنٹرینز فار گلوبل ایکشن کے صدر منتخب ہو گئے۔

وزارت تجارت کی جانب سےجاری بیان کے مطابق نوید قمرنےارجنٹائن کی سینئر…

بیرون ملک پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ،وزیر اعظم

وزیر اعظم شہبازشریف نےکہاکہ ایک دن میں 57 ملین ڈالرپاکستان بھجوا کر…

شہباز گل کی گرفتاری روکنے کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا مسترد

جسٹس عرفان سعادت خان کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے 2…