ریفرنس میں استدعا کی گئی ہے کہ عمران خان کوآرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہل کیا جائے،ن لیگی رہنما محسن شاہنواز رانجھا نےعمران خان کی نااہلی کے لیے ریفرنس جمع کرایاحکومت نے عمران خان کے‌خلاف توشہ خانہ کا محاذ بھی کھول دیا ہےحکومت نے عمران خان کے خلاف اس سلسلے میں گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ارشد شریف کا پاکستان میں بھی پوسٹ مارٹم کیا جائے گا

کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سینیئر صحافی…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کا کورونا…

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل تک ملتوی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نےاجلاس کل دوپہر 1 بجے تک…

پاکستان کی ترقی کیلئے گلگت بلتستان کی ترقی اہمیت کی حامل ہے، سراج الحق

 امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنےایک بیان میں کہا کہ گلگت…