حکومتی ہدایت پرسول ایوی ایشن اتھارٹی حکام نے ڈیرہ اسماعیل خان ایئرپورٹ کو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا درجہ دینے پرکام شروع کر دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ حکومت نے سول ایوی ایشن اتھارٹی حکام کو ڈیرہ اسماعیل خان ایئرپورٹ کی توسیع کےلیےزمین خریدنے کی ہدایت کی ہےجس کےبعد سول ایوی ایشن اتھارٹی کے شعبہ لینڈ حکام نےسروے شروع کر دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹرانس جینڈر بل: جماعت اسلامی کا حکومت کو الٹی میٹم

دیر بالا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا…

محمد یوسف نے بچے کی بیٹنگ کی ویڈیو شیئر کرکے مداحوں سے رابطہ نمبر مانگ لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے ایک بچے…

خورشید شاہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

وفاقی وزیر کے وکیل مکیش کمار نے بتایا کہ جج نے میڈیکل…

25 مئی آزادی مارچ کے دوران ہونے والے واقعات کی تحقیقات کیلئےون مین ٹربیونل قائم

پنجاب حکومت نےٹریبونلز آف انکوائری آرڈیننس 1969 کی شق 3 کے تحت…