اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی نے کے الیکٹرک کو گردشی قرض کے حکومت کے 58 ارب فوری واپس کرنے کا حکم دے دیا۔قائمہ کمیٹی پاورکا اجلاس ہوا جس میں کے الیکٹرک حکام 2008 میں کمپنی کے گردشی قرض کی رقم بتانے میں ناکام رہے۔ارکان کمیٹی نےکہا کہ آئندہ اجلاس میں چیک لائیں میڈیا کے سامنے قوم کے حوالے کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلدیاتی انتخابات ملتوی نہیں ہو رہے، شرجیل انعام میمن

صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

شیخ رشید چاہتے ہیں عمران خان کل کی بجائے آج جیل جائے

صوبائی وزیر سعید غنی نےکہا ہےکہ عمران خان کو جیل جانے کے…

حکومت سے نمٹنے کے لیے ایک اور منصوبہ تیار کر لیا ہے,عمران خان

عمران خان نےکہاہےکہ برسرِ اقتدار مجرموں اور ان کےسرپرستوں کی شکل میں…

صرف 38 منٹ میں 100 فیصد چارج؛ چینی کمپنی کا نیا فون متعارف

 چینی کمپنی شیاؤمی نے اپنے ذیلی برانڈ کے تحت فلیگ شپ فون متعارف…