وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب گیس سستی تھی پی ٹی آئی نے نرخ کم نہیں کئے، سرکلر ڈیٹ اژدھا بن چکا، مسائل کا پہاڑ 8 ماہ میں ختم نہیں ہو سکتا، حکومت کو مزید وقت درکار ہےشمسی توانائی کےحوالےسے منعقدہ کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے شہبازشریف کا کہنا تھا کہ جب گیس سستی تھی تب پی ٹی آئی حکومت نے نہیں خریدی