وزیرمملکت برائےاطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے بلاول زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے اقتدار سنبھالا ہر شعبے ڈیفالٹ کے قریب تھا, وزیراعظم عمران خان 2018 سے مسلسل بحرانوں سے ہی نمٹ رہے ہیں۔ بلاول بتائیں 13 سالوں کے دوران سوائے کرپشن کے سندھ میں کون سی دودھ اور شہد کی نہریں بچھائی ہیں؟
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.