سربراہ ایم کیوایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کاکہنا ہےکہ حکومت سےہمارے معاملات گورنر سندھ اوراسدعمرکےآمرانہ رویے کےباعث خراب ہوئےگورنرصاحب 4 بجےسو کر اٹھتےتھےاور 7 بجے کےبعد کسی اور ہی موڈ میں ہوتے تھےان 3 گھنٹوں میں جب بھی فون کیا ہم سے بات نہیں کرائی گئیایک دن انکے دوست بٹ نامی صاحب آئے اور کہا کہ 1 کروڑروپیہ فی بندہ لگےگااگرگرفتار بندوں کو چھڑواناچاہتےہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

106 سالہ خاتون نے کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا ویرینٹ کو شکست دے دی

کراچی : 106 سالہ خاتون نے کورونا کے خطرناک بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ…

Gaza crisis ‘direct result of unconscionable decisions’ taken by Israel: MSF

Doctors Without Borders said it is horrified by the attack by Israeli…

لاہور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ، ایک دہشت گرد گرفتار

لاہور :لاہور میں سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ…