پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ فنکار،میزبان اور مزاحیہ اداکار معین اختر کی 72 ویں سالگرہ پر گوگل نے اپنے ڈوڈل سے انہیں ایک شاندار خراجِ تحسین پیش کیا ہےآج رات رات 12:00 بجتے ہی گوگل کےاسکرین پر معین اختر کا ڈوڈل نمایاں ہوگیا گوگل نے کئی ماڈلوں کے ٹی وی پر اپنا نام اور معین اختر کے کرداروں والی تصاویر دکھائی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کرس گیل نے آئی پی ایل چھوڑنے کا اعلان کردیا

ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل بائیو سیکیور ببل سے اکتا گئے، جس…

جرمنی کے اسپتال نےعمرشریف کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا

جرمنی کے مقامی اسپتال نےعمرشریف کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کرکے میت ورثا…

جہلم میں دو چہروں والے بچے کی پیدائش

جہلم: سرکاری اسپتال میں دو چہروں والے بچے کی پیدائش ہوئی ہے…