گوگل کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ ہینگ آؤٹس سروس کو نومبر میں ریٹائر کردیا جائے گا ہینگ آؤٹس موبائل ایپ استعمال کرنے والے افراد سے چیٹ ایپ پر سوئچ کرنے کا کہا جائے گا صارفین کا چیٹ ڈیٹا خودکار طور پر ہینگ آؤٹس سے گوگل چیٹ پر منتقل ہوجائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

متحدہ عرب امارات میں منکی پاکس کےمزید 3 کیسز رپورٹ

اماراتی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سخت نگرانی…

طالبان حکومت اب بھی عالمی تنہائی کا شکار ہے،امیر خان متقی

طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے بدھ کو کہا…

ایران کی سعودی عرب کو تہران میں سفارتخانہ کھولنے کی پیشکش

تہران: ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارتخانہ کھولنے کی پیشکش…

امریکی صدر کا سعودی عرب کے ممکنہ دورے کا عندیہ

صدر جو بائیڈن نے جمعہ کے روز کہا کہ وہ جلد ہی…