ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق انٹرن شپ کے لیے تعلیم یافتہ اور باصلاحیت طلبہ کو چنا گیا ہے، یہ پولیس اور عوام میں پل کا کردار ادا کریں گے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ طلبہ تھانوں میں سائلین کے مسائل حل کرنے میں پولیس کی مدد کریں گے اور پولیس اورعوام کے درمیان دوریوں کی وجوہات کی نشاندہی بھی کریں گے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Kangana Ranaut expresses disappointment with Indian Govt.

Kangana Ranaut has spoken out against the Indian government’s decision to remove…

سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کی سماعت ،ریڈ زون کو سیل کردیا گیا

سرینا چوک،نادرا، ڈی چوک اورمیریٹ چوک سے تمام راستے بند کردیئےگئے۔پولیس کی…

انٹرنیٹ پر دوستی، امریکی لیڈی ڈاکٹر پاکستان پہنچ گئی، قبول اسلام، شادی کرلی

مریکہ کے شہر شکاگو کی لیڈی ڈاکٹر میگ پاکستان کے قصبہ راہوالی…