ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی قیمت 250 روپے کم ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق 250 روپے کمی کے  بعد ملک میں 24 قیرط کے ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 24 ہزار 450 روپے ہوگئی ہے۔  10 گرام سونے کی قیمت 214 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 6 ہزار 696 روپے ہوگئیی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

طالبان نے حامد کرزئی ایئرپورٹ کا نام تبدیل کر دیا

کابل:طالبان حکمرانوں نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع حامد کرزئی ایئرپورٹ…

وزیراعلیٰ پنجاب کہیں نہیں جا رہے 5 سال پورے کریں گے پرویز الٰہی

سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ فروضوں کی گنجائش…

Dua Zehra: Karachi Police claims tracing missing girl

Dua Zehra, a 14-year-old girl from Karachi’s Alfalah Town, was reported missing…