ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 100 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 39 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 19 ہزار 342 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 16 ڈالرکم ہوکر 1851 ڈالرفی اونس ہوگئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی…

وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانےکیلئےٹاسک فورس بنانےکی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نےمختلف سیکٹرزمیں سرمایہ کاری بڑھانےکیلئےٹاسک فورس بنانےکی ہدایت کر…

سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ7ہزار200روپے ہوگئی

فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 2200…

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ درآمدات روکنے سے زرمبادلہ ذخائر کی…