آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت آج 2800 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 84 ہزار 500 روپے کا ہو گیا ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 401 روپے کی کمی کےبعد ایک لاکھ 58 ہزار 179 روپےہے۔عالمی بازار میں سونےکی فی اونس قیمت 5 ڈالر کمی کے بعد 1915 ڈالر ہوگئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایلون مسک نے پرفیوم متعارف کرادیا

ایلون مسک نے نئی پرفیوم متعارف کردی ہے پرفیوم ان کے اپنے…

ملک میں مہنگائی 23.98 فیصد کی بلند شرح پر پہنچ گئی

وفاقی ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی…

ٹیونا مچھلی 6 کروڑ سے زائد میں فروخت

جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کی مچھلی منڈی میں نئے سال کی پہلی نیلامی…