آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 19 ہزار 500 روپے ہوگیا ہے۔10 گرام سونے کی قدر 686 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 88 ہزار 186 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 6 ڈالر اضافے سے 1990 ڈالر ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت آج 150 روپے بڑھی ہے۔آل…

پی آئی اے کے نئے سربراہ کی تلاش جاری، 65 امیدواروں کی درخواستیں موصول

پی آئی اے کے نئے سربراہ کی تلاش جاری ہے، نئے سی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں ریکارڈ اضافہ

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ…

کرپٹو کرنسی کی قدر میں ریکارڈ کمی، 18 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

ایک بٹ کوائن کی قیمت 24 ہزار ڈالرز سے بھی نیچے چلی…